علاقائی

کراچی:ربیع الاول کے باعث شہر بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پیر کی صبح 8 بجے تک نہ کرنے کا اعلان

کراچی﴿نمائندہ﴾ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 12 ربیع الاول کے باعث شہر بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پیر کی صبح 8 بجے تک نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اضافی گیس فراہم کر دی ہے اب پیر کی صبح 8 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ترجمان کے ای ایس سی کے مطابق مرمتی کام بھی روک دیئے گئے ہیں تاکہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!