تازہ ترینعلاقائی

قصور:الہ آبادکےعلاقےمیں ایک ہی رات ڈکیتی وچوری کی نان سٹاپ وارداتیں

الہ آباد ( نامہ نگار) الہ آباد شہر میں ایک ہی رات میں ڈکیتی و چو ری کی نا ن سٹا پ وارداتیں لا کھو ں کا مال و زرچھین لیا گیا ۔علا قہ بھر میں خو ف ہراس ،پو لیس کی کا رکردگی سوالیہ نشا ن بن گئی ۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ شب شہر بھر میں ڈکیتی و چو ری کی متعدد وارداتیں ہو ئیں جن میں آدھی درجن سے زائد مسلح ڈا کو ؤ ں نے احمد ہا ؤ سنگ سو سائٹی میں واقع درجنو ں گھرو ں کو گیرے میں لے کر اور گھرو ں میں زبر دستی گھس کر اہل خا نہ کو یر غمال بنا کر حا جی لیا قت کے گھر سے 94ہزار روپے نقدی ،سا ڑھے 6تو لہ طلا ئی زیورات اور مو با ئل فو ن چھین لئے ۔ذولفقار علی کے گھر سے ایک عدد را ئفل 7MMاور دو تو لہ طلا ئی زیورات دو عدد مو با ئل فو ن۔محمد رفیق کے گھر سے 14ہزار نقدی 2تو لہ طلائی زیورات ۔محمد انور کے گھر سے 10ہزار روپے نقدی ایک تو لہ طلائی زیور ۔بشیر احمد کے گھر سے 30ہزار روپے نقدی ایک تو لہ طلائی زیور اور تین عدد مو با ئل فو ن بھی گن پو ائنٹ پر ڈا کو ؤ ں نے چھین لئے جبکہ مزا حمت پرمتعدد مردو زن کو تشدد کا نشا نہ بنا کر زخمی کر دیا جبکہ نا معلوم ملزمان نے الہ آباد دیپا ل پور روڈ پر وقع طا رق ااسلحہ ڈیلر کی دکان کے تا لے تو ڑ کر 6لاکھ روپے کا اسلحہ و گو لیاں وغیرہ لے گئے اتنی بھاری تعداد میں اسلحہ کی چو ری سے شہر بھر میں شدید خو فہراس پھیل گیا ہے اور شہریو ں کو اس امر کا خطرہ لا حق ہو گیا ہے کہ یہ اسلحہ کسی دہشت گردی کی کا رروائی میں استعمال ہو سکتا ہے ۔اسی طرح پنجاب مو ٹر ز ،ندیم ویٹر نری سٹور اور محبو ب کھل بنو لہ کی دکا نو ں کے تا لے تو ڑ کر ہزارو ں روپے نقدی و دیگر سا مان چو ری ہو گیا ہے ۔جب مقا می تھا نہ الہ آباد میں متعدد متا ثرین نے وارداتو ں کا بتلا یا اور پو لیس کی فو ری مدد کا مطا لبہ کیا تو تھا نہ میں مو جود ملازمین محمد احمد محرر ،اکبر علی ،فیض الر حمن ٹکا سا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ SHOصا حب سو رہے ہیں اور نفری بھی مو جود نہیں ہے آپ جا ئیں صبح دیکھ لیں گ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker