تازہ ترینعلاقائی

الہ آباد:چو ک الہ آباد میں ٹریفک کا نظا م درہم برہم

الہ آباد (نامہ نگار) چو ک الہ آباد میں ٹریفک کا نظا م درہم بر ہم ۔ٹر یفک آفیسران منتھلیو ں میں مصروف چو ک الہ آباد گھنٹو ں جام اعلیٰ حکام نو ٹس لیں تفصیلات کے مطا بق چو ک الہ آباد میں مو جو د ٹریفک پو لیس کے اہلکار اپنی ڈیو ٹی چو ک میں دینے کی بجائے مختلف جگہو ں پر نا کے لگا کر منتھلی اکٹھی کر نے میں مصروف جبکہ چو ک االہ آباد میں مختلف ٹرانسپو رٹ اور دیگر گا ڑیو ں نے چو ک الہ آباد کو اپنا اڈا بنا رکھا ہے اور دوسری طر ف یہی اہلکار رہڑیو ں سے منتھلی اور فرو ٹ لے کر سڑک پر فروٹ وغیرہ کی رہڑیا ں بھی لگوا رکھی ہیں ۔جبکہ الہ آباد چو ک سے کنگن پور روڈ پر کسی بھی شخص کو اپنے کپڑے بچا کر اور کسی عورت کو اپنا دوپٹہ بچا کر گزرنا محال ہے سکول کے بچو ں کو پیدل چلنا دشوار ہے ہر طرف رہڑیو ں کی بھر مار ہے ۔جبکہ یہی راستہ الہ آباد کے سرکاری ہسپتال کی طرف جاتا ہے اور اکثر ہسپتال کی ایمبو لینس گھنٹو ں رش اور رہڑیو ں میں رکی رہتی ہے اور کئی قیمتی جا نیں ضا ئع ہو چکی ہیں شہریان الہ آباد کی جا نب سے اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کی اپیل

یہ بھی پڑھیں  عوام ہوشیار،منگلاپاورہاؤس کے 5یونٹ ٹرپ کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker