کھیل

ابوظہبی :انگلینڈ نے پاکستان کو 261کاہدف دیے دیا۔

ابوظہبی : انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں کامیابی کیلئے 261 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظہبی میں جاری میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا۔اوپنرزایلسٹرکک اورکیون پیٹرسن نے ٹیم کوستاون رنزکا آغازفراہم کیا۔ شاہد آفریدی نے پنے دوسرے ہی اوورمیں کیون پیٹرسن کوبولڈ کرکے پاکستان کوبریک تھرودلوایا۔ شاہد نے اگلی ہی گیند پرجوناتھن ٹراٹ کوبھی بولڈ کردیا۔ پیٹرسن چودہ جبکہ ٹراٹ بغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ انگلش کپتان ایلسٹر کک نے محتاط انداز سے کھیلتے ہوئے سنچری اسکور کی۔یوں مہمان ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں پر 260 رنزکاٹوٹل بنایا۔ایلسٹر کک نے 137 رنز کی اننگز کھیلی۔پاکستان کی جانب سے سعید اجمل 43 رنز کے عوض پانچ وکٹوں کا سوداکیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کی تقریب،شعیب ملک قومی ترانہ سنے بغیر ہی پویلین کولوٹ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker