تازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی ٹوینٹی:انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں انگلینڈ نے لوک رائٹ کے چھہتر رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو باآسانی چھ وکٹ سے ہرادیا۔ اس شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کئ لیے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلینڈ کی ٹیم نے باآسانی حاصل کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : حاملہ خاتون اور اسکے خاوند نے کوٹ باری پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی تلاش جاری ریسکیو زرائع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker