تازہ ترینعلاقائی

اؤدخیل:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

داؤدخیل ( ضیانیازی سے )ڈی پی او میانوالی سرفرازخان ورک کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عمران یعقوب ایس ایچ او تھانہ کمر مشانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے راشد خان ولد سیف اللہ خان قوم پٹھان کچو خیل سکنہ کمر مشانی کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے1100گرام چرس برآمد کرلی۔جبکہ ایک اور کاروائی میں اقبال ولد سردار قوم مانجھی خیل سکنہ ترگ کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے1050گرام چرس برآمدکرلی،الگ الگ مقدمات درج

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو اور گردو نواح میں عشرہ محرم الحرام عقیدت و احترام سے پُر امن طور پر منایا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker