Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / کشمیر صورتحال، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

کشمیر صورتحال، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(پاک نیوز) بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر کلسٹر بموں کے حملے کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا جس میں سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں وزیرخارجہ، وزیر دفاع، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان اورطاہرالقادری بھائی بھائی بن گئے

What is your opinion on this news?