پاکستانتازہ ترین

پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتے کو ہوگا۔محکمہ موسمیات

چاند 24 اپریل کو نظر آئے گا

کراچی(پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں ماہ رمضان 1441ہجری کا چاند 24 اپریل کو نظر آئے گا اور پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتے کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 24 اپریل کو بروز جمعہ نظر آنے کا قوی امکان ہے کیونکہ 23 اپریل جمعرات کو شعبان کی 29 ویں تاریخ ہوگی اور چاند افق پر پانچ ڈگری سے کم ہوگا۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 23 اپریل بروز جمعرات صبح کے وقت ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 23 اپریل کو اجلاس طلب کرے گی

یہ بھی پڑھیں  بھارت میں گائے کے گوشت کھانے کے الزام میں 1مسلمان قتل

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker