پاکستانتازہ ترین

عثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوری

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے حوالے سے اہم سمری کی منظوری دے دی۔ جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور اے آئی جی پولیس کی پوسٹوں کی منظوری دی گئی۔سردار عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لیے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی پوسٹ کی منظوری دیدی، ایڈیشنل آئی جی پولیس (AIG) کی پوسٹ بھی قائم کر دی گئی، جلد ان پوسٹس پر آفیسرز کی تعیناتی کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ‏یکم جولائی سے یہ افسران اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیں گے، تحریک انصاف کے وعدے اور منشور کے مطابق یہ اقدام کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : نواحی چک 52/2L کے قریب پولیس مقابلہ دو ڈاکو ہلاک دو فرار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker