پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم نواز شریف سے 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان آنے والے بیلاروس کے صدر ملاقات کررہے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔صدر ممنون حسین کی دعوت پر آنے والے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے مہمان صدر کو سلامی دی اور دونوں ملکوں کے ترانے بجائے گئے۔ مہمان صدر نے نے اس موقع پر گارڈ آف آنرکا بھی معائنہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button