تازہ ترینکھیل

میڈرڈ اوپن ٹینس: ڈبلز کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور روزے کو شکست

میڈرڈ (نمائندہ سپورٹس) میڈرڈ اوپن ٹینس کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر یولین روزے کو بھارتی جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ اسپین میں کھیلے جانے والے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اعصام الحق اور ان کے پارٹنر روزے کو بھارتی جوڑی مہیش بھوپتی اور روہن بوپنا نے کوارٹر فائنل میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ اعصام اور روزے کے خلاف بھارتی جوڑی کی جیت کااسکور 7-6 اور 7-6 رہا

یہ بھی پڑھیں  سبی:چیئرمین ضلع کونسل کچھی نے مسیحی برادری کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker