علاقائی
ڈھرکی: نویں کے امتحان میںسکھربورڈ کی ٹیم کا چھاپہ
دہرکی(نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول ڈھرکی میں نویں جماعت کے اردو کے پیپرکے دوران سکھر بورڈکی ٹیم کا چھاپہ۔ چھ طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔