تازہ ترینعلاقائی

فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بناکر کردارکشی کے ذریعے بلیک میل کرنے والے طالب علموں کے خلاف مقدمہ درج

facebookبہاولپور(بیو رو چیف) فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بناکر کردارکشی کے ذریعے بلیک میل کرنے والے طالب علموں کے خلاف مقدمہ درج، پنجاب کالج کے ایڈمن آفیسر عبدالباسط نے پولیس کودرخواست دی کہ کالج کے طالب علم عدنان حنیف، جبران، حمزہ اور ولیدحسین اوران کے دیگرساتھیوں نے فیس بک پر میرا جعلی اکاؤنٹ بنالیاہے اور کالج کی طالبات کے حوالے سے میری کردارکشی کررہے ہیں انہوں نے مجھے سے رقم بھی مانگی لیکن میں نے انکارکردیا جس پرانہوں نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عاشقان رسول

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker