تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

فیس بک نے جعلی خبروں سے نمٹنےکیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

سماجی رابطے کی سب سےبڑی سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں سے نمٹنے کےلئےایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کی مدد سے غلط خبروں کے پھیلاؤ کو روکا  جاسکے گا۔ تفصیلات کےمطابق فیس بک کو امریکی انتخابات کےبعد سے اس تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے کہ  اس پر آنے والی غلط خبریں امریکی انتخابات پراثر انداز ہوئیں۔ نئے فیچر میں ایسی کہانیوں کی  نشاندہی کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔نئے فیچر کو یہ ایک جعلی خبر ہے کا نام دیا گیا ہے فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے حقائق معلوم کئےجانے کے بعد جو کہانیاں جعلی ثابت ہوں گی ان کے ساتھ اس کی وضاحت کا لنک ہوگا اور یہ لوگوں کی نیوز فیڈ میں نیچے دکھائی دیں گی کمپنی کا کہناہےوہ مزیدم مکنہ فیچرزکےبارے میں بھی غور کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button