تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

فیس بک لوگوں کو ڈپریشن کا شکار بنا رہی ہے، نئی تحقیق

فیس بک بخار میں مبتلا لوگوں کے لیے بری خبر آگئی  ، فیس بک کا نشہ آپ کو ڈپریشن کا شکار کر سکتا ہے ،  نئی تحقیق کہتی ہے کہ فیس سے لوگ خوشیاں حاصل کرنے کی بجائے پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوپن ہیگن یونیورسٹی ایک ہزار 95 افراد کا جائزہ لیا گیا جس میں  آدھے افراد کو فیس بک سے ایک ہفتے کے لیے دور رہنے اور دیگر کو سوشل میڈیا کا استعمال جاری رکھنے کا کہا گیا ۔ فیس بک سے دور رہنے والے افراد ایک ہفتے بعد خوش اور مطمئن ، فیس بک استعمال کرنے والے پریشان نظر آئے ۔ تحقیق کرنے والے مارٹن ٹرام ہالٹ کا کہنا ہے کہ فیس بک کے ذریعے ایک دوسرے سے بہتر طور پر رابطے میں رہتے ہیں لیکن اس کے زیادہ استعمال سے اچھے نہیں برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ مارٹن ٹرام کے مطابق فیس بک کے اس وقت ایک ارب 80 کروڑ ایکٹو یوزر ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  فیس بک استعمال کرنے پر لڑکی سنگسار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker