پاکستان

منہدم فیکٹری:32گھنٹوں بعدخاتون زندہ نکال لی گئی

ساٹھ سالہ ضعیف خاتون تیس گھنٹوں تک ملبے تلے دبے رہنے کے بعد لاہور میں زندہ نکال لی گئیں۔ ساٹھ سال کی عمر میں فیکٹری کے ملبے تلے زندہ رہنے کی جدوجہد کرنے والی خاتون سہالہ رخ کو تیس گھنٹے بعد ریسکیو ٹیم نے باہر نکال لیا۔  ملبے سے خاتون کی آوازیں سنائی دیں تو امدادی کام تیز کردیا گیا۔ عوام کا رش موقع پر بڑھ گیا۔اور جیسے ہی خاتون نظر آئیں عوام کے جذبات دیدنی تھے۔ ضعیف العمر خاتون کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تیس گھنٹوں تک اس عمر میں ملبے کے نیچے سے زندہ نکل آنا یقینا کسی معجزے سے کم نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے انتخابی نظام میں خامیاں واضح کردیں، سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker