تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:محبت میں ناکامی پرنوجوان نے اپنی محبوبہ سمیت خود کوچھریاں مارلیں

پتوکی(ندیم رضا خاں سے)محبت میں ناکامی پر نوجوان نے اپنی محبوبہ کو چھری مار کر خود کو بھی چھریاں مار لیں نو جوان جاں بحق لڑکی شدید زخمی حالت میں لاہور ہسپتال ریفر( پتو کی )پرانی شوگر ملز کے رہاشی محمد سرفراز کا 18سالہ بیٹا محمد نواز کے تعلقات ہمسایہ کی لڑکی کومل سے تھے کے آج گھر میں لڑکی کے سوا کوئی افراد موجود نہ تھا محمد نوازلڑکی کے گھر گیا اور اُسے چھریاں مار دیں اور بعد میں خود کو بھی چھریاں مار لیں لڑکی کے شوروغل پر اہل محلہ نے گھر کا تالہ تُوڑ کر نوجوان محمد نواز اورلڑکی کومل کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچایا مگر محمد نواز ہسپتال میں جا کر دم تُوڑ گیا جبکہ شدید زخمی حالت میں لڑکی کومل کو لاہور جناح ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے سٹی پویس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:عوام کی خدمت اور ان کے مسائل حل کروانا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ ،راناحیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker