تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد: ڈیوٹی پرمامور2 پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)  فیصل آباد میں عاشورہ محرم کے موقع پر دوران ڈیوٹی 2 پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے، لاشیں ورثا کے سپرد کر دیں گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار جاوید خالد تھانہ سرگودھا روڈ پر تعینات تھا اور عاشورہ محرم کی جلوسوں کے ساتھ حفاظت کی فرائض سر انجام دے رہا تھا اور وردی کی تبدیلی کیلئے تھانے آیا تو وہاں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا اہلکار ظہور احمد ساہیوال کو رہنے والا تھا اور فیصل آباد کے تھانہ گڑھ میں تعینات تھا جہاں وہ جلو س کے ساتھ موجود تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے دوران ڈیوٹی جاں بحق ہو گیا۔ دونوں مرنے والے اہلکاروں کی لاشیں ان کے ورثا کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:اشتہاری مجرموں، منشیات فروشوں اور جوئے کے اڈوں کے خلاف مہم شروع،DCO

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker