پاکستانتازہ ترین

فیصل رضا عابدی نے سینیٹر شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

raza abadiکراچی(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کراچی کے سابق صدر اور سینیٹر فیصل رضا عابدی نے سینیٹر شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیصل رضاعابدی نے اپنااستعفیٰ بلاول بھٹوزرداری کوبھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ فیصل رضاعابدی کو ٹاسک دیا گیاتھا کہ وہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے مذاکرات کریں لیکن وہ اس میں ناکام رہے تھے جس کے بعد انہیں پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینٹرجہانگیر بدرنے معطل کر دیا تھا

یہ بھی پڑھیں  گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹرکی طلبہ سےجنسی زیادتی ،احتجاج پرفرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker