پیپلز پارٹی(مانیٹرینگ سیل) کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کراچی کے حساس علاقے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل رضا عابدی کہتے ہیں جن علاقوں میں پولیس اور رینجرز نہیں جاسکتے وہاں فوج تعینات کی جائے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کراچی کے حساس علاقے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل رضا عابدی کہتے ہیں جن علاقوں میں پولیس اور رینجرز نہیں جاسکتے وہاں فوج تعینات کی جائے۔
You must be logged in to post a comment.