پاکستانتازہ ترین

سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف) عرفان مختار ایڈووکیٹ نے سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف عدلیہ کی تضحیک کرنے پر ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیصل رضا عابدی کی نااہلی کے لیے آرٹیکل 63 ون جی کے تحت ریفرنس پیر 27 اگست کو چیئرمین سینیٹ کو بجھوایا جائے گا، ریفرنس میں فیصل رضا عابدی کی نااہلی اور انہیں چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف بیان بازی سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ریفرنس چیف الیکشن کمشنر کو بھی بجھوایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: پنجاب حکومت پٹواریوں کے مسائل کو فوری طور پر حل کرے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker