پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد: بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق

faisalabadشدید دھند(مانیٹرینگ سیل) کے باعث فیصل آباد روڈ پر مسافروں سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی،حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ساہیوال کے نواحی اڈہ کوڑے شاہ کے قریب مسافروں سے بھری بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں دو مسافر جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوئے، زخمی مسافروں کوریسکیو ٹیموں نے سول اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں مزید 6زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 55سالہ اسلم اور 42سالہ شہباز شامل ہیں،حادثے کی وجہ شدید دھند اور تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تعلمی اداروں کی فول پروف سیکورٹی کیلئے کومبنگ آپریشنز کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker