تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد،زہریلی شراب سے 24 افراد ہلاک ہوگئے

faisalabadفیصل آباد(مانیٹرنگ سیل)فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ کرسچن ٹاون میں ذہریلی شراب سے متاثرہ 18 سالہ یاسر وارث پورہ کے اعجاز ،قمر اور ذوالفقار نے دم توڑا۔اس طرح کرسچن ٹاون میں مرنے والوں کی تعددا پانچ جبکہ مجموعی طور پر زہریلی شراب سے 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 10 افراد ابھی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جس میں چار کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دوسری جانب پولیس نے ایک نامزد ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  فیصل آباد: کمسن بچےکےساتھ بدفعلی کے بعد قتل،ملزم کااعتراف جرم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker