تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد میں بچے کے اغواء کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

فیصل آباد(بیورو رپورٹ) فیصل آباد میں شہریوں نے مبینہ اغواء کار کی درگت بنادی، دیر سے آمد پر پولیس بھی لوگوں کے غضب سے نہ بچ پائی۔ فیصل آباد میں بچے کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنادی، غلام محمد آباد کے مکینوں نے اغواء کار کو پکڑلیا۔ پولیس دیر سے پہنچی، اہلکار نے ٹشن دکھانے کی کوشش کی تو خود بھی سہم گیا، گولی چلی تو علاقہ مکین آپے سے باہر ہوگئے، ایس ایچ او کو گھیر لیا۔ پولیس کو معاملہ اغواء کا نہیں لگتا، تاحال کوئی مقدمہ بھی درج نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!