
فیصل آباد(بیورو رپورٹ)ضلع فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، سیکیورٹی فورسز نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں کرکے ان افردکو حراست میں لیا ہے۔