علاقائی

فیصل آباد:ڈاکووئوں نے پولیس اہلکار سے موٹرسائیکل چھین لی، فائرنگ سے موٹر سائیکل سوارزخمی

فیصل آباد﴿نامہ نگار﴾ فیصل آباد میں ڈاکووئوں نے پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھین لی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیاپولیس ذرائع کے مطابق بٹالہ کالونی کے علاقہ میں پولیس اہلکار جمیل اپنی موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ مسلح ڈاکوں نے اس روک کر اس سے موٹر سائیکل چھین لی ، مزاحمت کرنے پر ڈاکووئوں نے فائرنگ کرکے جمیل کو زخمی کر دیا اور چھینی گئی موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے. زخمی اہلکار کوتشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے-

یہ بھی پڑھیں  فیصل آباد : پانی کے تنازعے پرایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker