تازہ ترینعلاقائی

گستاخانہ فلم پرپا بندی لگائی جائے،ملک ساجداعوان۔انفارمیشن سیکریٹری سی سی پی پنجاب

فیصل آباد(پریس ریلزی)کالمسٹ کونسل آف پاکستان پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری ملک ساجد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ گستاخا نہ فلم کے خلاف کل پورے ملک میں یوم عشق رسول منایا گیا۔اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا امریکہ کے صدر اوباما نے کہا ہے کہ فلم قابل مذمت ہے لیکن پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔اوباما کو شاید یہ نہیں پتا کہ امریکہ مسلمانوں کی پہنچ سے دور نہیں۔اور دنیا میں ایسا قانون بنایا جائے تا کہ کوئی اور اس طرح کی حرکت نہ کرے۔ہمارے حکمرانوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ جو فلم پر پابندی نہیں لگا سکتا وہ مسلمانوں سے مخلص کیسے ہو سکتا ہے وہ توکافر ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیں  لاہور:عمران خان کیساتھ نہیں، ن لیگ سے کمٹمنٹ ہے، عطاء مانیکا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker