تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد،دو بھائیوں کے درمیان گھریلو تنازعہ پر لڑائی، دلبرداشتہ چھوٹے بھائی نے خود کشی کرلی

فیصل آباد(بیورو رپورٹ)دو بھائیوں کے درمیان گھریلو تنازعہ پر ہونیوالی لڑائی سے دلبرداشتہ ہوکر چھوٹے بھائی نے خود کشی کرلی۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع کے مطابق بورے والا روڈ پر نلکہ سٹاپ کے رہائشی مقصود کے دو بیٹے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے آپس میں دست و گریبان ہوگئے جس پر بڑے نے چھوٹے بھائی کو ڈانٹا تو چودہ سالہ چارلس نے دلبرداشتہ ہوکر گھر میں پڑے پستول سے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی، ریسکیو کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کی حالت نازک بیان کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  2سالہ بیٹے کو شراب پلالنے کی کوشش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker