علاقائی

فیصل آباد:گیس لوڈشیڈنگ پر مظاہرہ ،ٹرین روک لی

يصل آباد(ڈیسک رپورٹر) پاکستانی مشرقی صوبے پنجاب کے صنعتی شہر فيصل آباد ميں گيس کي لوڈ شيڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين نے سنت سنگھ والا پھاٹک کے قريب ٹرين کو روک ليا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گيس فيصل آباد ميں گيس کي صنعتوں کو گيس چوري سے روکنے کيلئے انتظاميہ نے گيس پريشر ميں کمي کر دي جس پر اہل علاقے نے شدید احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے سنت سنگھ والا کے قريب پاکستان ايکسپريس پر پتھراو کر کے اس روک ليااور ٹرين پر چڑھ کر حکومت اور گیس انتظاميہ کے خلاف نعرے بازي کي۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی ، سیلابی پانی اپنے پیچھے تباہی کے نشانات چھوڑ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker