تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد ،پریمی جوڑے نے پسند کی شادی نہ ہونے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی

فیصل آباد(بیورو رپورٹ)فیصل آباد کے علاقہ سرسید ٹاؤن میں پریمی جوڑے نے پسند کی شادی نہ ہونے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی‘ پاک نیوز لائیو کے مطابق سرسید ٹاؤن کے علاقہ بی بلاک میں اٹھارہ سالہ عدنان اپنے ہمسایہ کی سولہ سالہ لڑکی رمشہ سے محبت کرتا تھا اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے مگر دونوں کے والدین اس شادی پر رضا مند نہ تھے چنانچہ دونوں شادی کرنے کی قسم کھائی تھی مگر مایوس ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا ایک ساتھ خاتمہ کرلیا۔ پولیس نے دونوں کی لاشوں کا پوسٹمارٹم کرانے کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردیں اور پولیس کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:گورنمنٹ گرلزسکول چاردیواری نہ ہونے کے باعث دو ماہ سے بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker