پاکستانتازہ ترین

بہن کا بھائی پر جنسی تشدد کا الزام۔۔۔۔استغفراللہ

faisalbadفیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے دوخواتین سے جنسی تشدد کے دوالگ الگ مقدمات کرلیے ہیں تاہم میڈیکل رپورٹ ملنے کے انتظار میں کسی کو گرفتارنہیں کیاگیا۔محلہ غازی آبادکی (ص )نے اپنے بھائی صابر اور اس کے دوساتھیوں پر جنسی تشدد کا الزام لگایاہے جبکہ صابر کے ایک رشتہ دار کا کہناتھاکہ دونوں بہن بھائیوں میں جائیداد کا تنازعہ چل رہاہے اور یہ مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے ۔ چک 582گ ب میں ایک خاتون خ  کو مبینہ طورپر گھر میں گھس کر ایک شخص وسیم نے جنسی تشددکانشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button