تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد: جڑانوالہ روڈ پر فائرنگ، پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا قتل

فیصل آباد (نامہ نگار) فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ روڈ کے قریب پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ کی گئی جس کے باعث لڑکی موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکے اور لڑکی نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  سعید اجمل کے لیےستارہ امتیاز کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker