پاکستانتازہ ترین

حق اور سچ کا علمبردار نام نہاد میڈیا گروپ اور اینکرز بے نقاب

سنتا جا۔۔۔۔۔ شرماتا جا۔۔۔۔۔ حق اور سچ کا علمبردار نام نہاد میڈیا گروپ اور اینکرز بے نقاب پیسے لیکر عدلیہ کی تضحیک اور بدعنوان ملک ریاض کو ہیرو بنانے کی کوشش عوام کے سامنے تلخ سوالوں کا ڈرامہ پس پردہ سودے بازی پروگرام میں بریک کے دوران ملک ریاض کی بیٹی سے ”حق گوئی“ کی اجرت وصول کی گئی ایم ڈی صاحب بریک نہیں لینی ،ملک صاحب سارا خرچہ اٹھا لیں گے، اینکر کی باس کو یقین دہانی حامد میر کہتا ہے اینکرز نے ملک ریاض سے پیسے لئے ہیں مبشر لقمان حامد میر کو جواب دینے کیلئے یہ پروگرام کر رہے ہیں مبشر لقمان کیوں ملک صاحب بتاتے کیوں نہیں حامد میر کو دبئی میں ولا دیا ہے مبشر لقمان نہیں اسے نہیں دیا ، وہ تو میرے خلاف پروگرام کر رہا ہے ملک ریاض رحمان ملک نے بھی بچوں کی قسم کھائی ہے مبشر لقمان وہ ایسے ہی قسمیں کھاتا رہتا ہے ملک ریاض سناﺅ ٹھیک پروگرام جارہا ہے بریک کے دوران مبشر لقمان کی عبدالقادر گیلانی سے فون پر بات یار میں تو کہہ رہا ہوں حامد میر کا نام لوملک ریاض مانتا ہی نہیں مبشر لقمان کی عبدالقادر گیلانی سے گفتگو یہ آپ خود ہی ملک صاحب کو سمجھا دو کیا بولنا ہے مبشر لقمان نے گیلانی کا فون ملک کو تھما دیا نام نہاد میڈیا گروپ اور اینکرز کو بے نقاب کرنے پر نجی نیوز کو ملک بھر سے خراج تحسین  مبشر لقمان ملک صاحب مجھے تو گھر دیں جیسے حامد میر کو دیا ہے، مبشر لقمان نہیں اسے نہیں دیا، آپ میرے بچوں کی طرح ہو سب حاضر ہے، ملک ریاض مریم نواز کا ایس ایم ایس آیا ہے کہ حمزہ نے گاڑی نہیں لی، مبشر لقمان میں آپ سے ذرا تلخ سوال کروں گی، برا نہ مانئے گا، مہر بخاری تلخ سوال اس لئے کرونگی تاکہ لگے نہ کہ پروگرام پیڈ ہے، مہر بخاری حالانکہ پروگرام تو ہے ہی پیڈ، مہر بخاری بریک کے دوران” نہ بکنے والے نہ جھکنے والے،،اینکر ناراض ہو کر اٹھ گئے اینکر کو منانے کےلئے ملک ریاض کے ترلے میں آن ایئر کہہ دونگا میاں عامر نے مجھے پیڈ پروگرام کےلئے مجبور کیا ہے، مبشر لقمان نہ یار آپ میرے بچے ہو آپ کو تو پتہ ہے میں آپ کا کتنا خیال کرتا ہوں، ملک ریاض مبشر لقمان اٹھ کر پس پردہ چلے گئے ملک ریاض نے بیٹی مریم کو مبشر کو منانے کےلئے بھیج دیا مبشر لقمان، مریم ریاض سے رضا مندی کی اجرت لے کر دوبارہ آن ائیر آپ نے کھانا کھا لیاہے؟مہر بخاری، مبشر لقمان میں روٹی نہیں کھاتا نہ چاول کھاتا ہوں، تھوڑا سا چکن لوں گا، ملکرریاض پروگرام کے بعد کھانا تو میاں عامر صاحب کے ساتھ ہو گا، مہر بخاری ٹھیک ہے ملک کےلئے بار بی کیو منگوا لیں، مبشر لقمان یار جو سوال میں نے کہے تھے وہ آپ نے کئے ہی نہیں، ملک ریاض بریک کے بعد آپ والے سوال کریں گے، مبشر لقمان

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:آئیسکو ٹیم کا بن بھولا مارگلہ کرش پلانٹ پر چھاپہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker