پاکستانتازہ ترین

ملک کے مستقبل کے لیے شفاف انتخابات ضروری ہیں،فخرالدین

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ آج سے انتخابی عمل شروع ہوگیا ہے۔ کوشش ہوگی کہ آئندہ الیکشن صاف اور شفاف ہونگے۔انتخابی فہرستوں کے اجرا کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا تھا کہ ملک کے مستقبل کے لیے صاف اور شفاف انتخابات بہت ضروری ہیں۔ ماضی کی غلطیوں کو بھول جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker