تازہ ترینعلاقائی

فقیروالی:بجلی کا ٹرانسفارمرمیں وولٹیج زیادہ آنے سے گھر کو آگ لگ گئ

ہارون آباد﴿  بیو رو چیف﴾محلہ رسول نگر فقیروالی میں بجلی کا ٹرانسفارمرخراب ہونے سے وولٹیج زیادہ آنے سے منیر حسین مغل کے گھر کو آگ لگ گئے جس سے ٹی وی ، پمپ ، دیگر گھریلو آلات کے ساتھ گھر کو آگ لگ گئی ،اہل محلہ نے واپڈا حکام کو متعدد فون کئے مگر کوئی مدد کو نہ آیا ، متعدد دنوں سے ٹرانسفامر خراب ہے مگر اس کو باوجود اطلاع کے درست نہ کرنے پر اہل محلہ کا واپڈا سب ڈویثرن کے خلاف احتجاج ،متاثرہ افراد کا کہنا تھا کہ ٹرانسفامر میں تیل کم تھا واپڈا والے تیل ڈلوانے کے لیے4500 روپے مانگ رہے تھے ۔جس کے باعث وہ اس کو درست نہیں کر رہے تھے سفیان امین ، سہیل احمد ، محمد سلیم زرگر ، محمد رفیق ، محمد افضل درویش و دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ اس محلہ میں متعدد گھروں کے قیمتی آلات جل چکے ہیں اور واپڈا حکام کو متعدد بار کہنے کے باوجود بھی کوئی محفوظ کاروائی نہ کرنے پر وہ سراپا احتجاج ہیں ۔گھر میں آگ لگنے سے غریب محنت کش کا بہت زیادہ نقصان ہوچکا ہے ۔جلے ہوئے سامان کا منظر واضح ہے

یہ بھی پڑھیں  ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker