تازہ ترینعلاقائی

فقیروالی:رشتہ سےانکارپرنوجوان نے فائرنگ کرکےخاتون کوقتل کردیا

فقیروالی(نامہ نگار) رشتہ سے انکار پر نوجوان نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا تفصیل کے مطابق جامعہ عثمانیہ کے مہتمم خورشید عثمانی کی بھابھی کو مہدی محلہ کے رہائشی وقاص احمد نے مقتولہ کی بیٹی کے رشتہ کے انکار پرفائرنگ کر کے قتل کر دیا جامعہ کے علماء کرام اور طلباء نے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فورٹ عباس روڈ کو ٹائروں کو نظر آتش کر کے بلاک کر دیا یاد رہے کہ مقتولہ جامعہ عثمانیہ علامہ شبیر عثمانی مرحوم کی اہلیہ تھی پولیس نے نعش قبضہ میں لے پوسٹمارٹم کے لئے ہارون آباد ہسپتال روانہ کر دی ملزم نے فائرنگ کے بعد خود کو حوالہ پولیس کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  وزارت پانی و بجلی کاورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker