تازہ ترینعلاقائی

فقیروالی:پنجاب کالج آف کامرس میں خواتین کو ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے بریفنگ

فقیروالی﴿نامہ نگار﴾محکمہ سوشل ویلفیئر ہارون آباد کے تحت پنجاب کالج آف کامرس میں خواتین کو ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے بریفنگ دی گئی۔تقریب میں شریک خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سوشل ویلفئیر بشیر احمد نوید اور سپر وائزر محمد عظیم ندیم نے کہا کہ خواتین کا ماحول کو آلودگی سے بچانے میں اہم کردار ہے ارد گرد کا ماحول ستھرا رکھنے سے بیماریوں میں کمی ہو گی انہوں نے کہا کہ خواتین اپنے گھروں میں کچن کے اندر چونے کا اور مکھی مچھر اسپرے کا چھڑکائو کریں تقریب میں بارہ فلاحی تنظیموں کے عہدیداران نے بھی حصہ لیا تقریب کے تمام ترانتظامات  چوراہی ویلفئیر سوسائٹی نے کئے۔

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کی تحریک اور سعودی عرب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker