تازہ ترینعلاقائی

نامعلوم افراد کی فقیروالی بس اسٹینڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

فقیروالی﴿نامہ نگار﴾  نامعلوم افراد کی فقیروالی بس اسٹینڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک تفصیل مطابق عمار نامی شخص بس اسٹینڈ میں کار پر سوار ہو رہا تھا کہ پیچھے سے دو موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے عمار کو شدید زخمی حالت میں ہارون آبادہسپتال پہنچا دیا گیاہسپتال میں عمار زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا وجہ عناد معلوم نہ ہو سکی ہے تھانہ فقیروالی نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  زمینی خداؤں کی عطاء ۔۔بے روزگاری ،مہنگائی اور غربت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker