تازہ ترینعلاقائی

رات ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے زمیندار انتہائی پریشان

فقیروالی ﴿نامہ نگار﴾گذشتہ رات ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے زمیندار انتہائی پریشان ہو گئے ۔گندم کی پیداوار میں انتہا کی حد تک خسارے کا امکان ہے زمینداروں کا کہنا ہے کہ ساری رات تیز ہوائوں اور وقفے وقفے سے ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے گندم تباہ ہو گئی ہے اور ہزاروں ایکڑ گندم کی فصل بارش کی وجہ سے زمین پر لیٹ گئی ہے جس سے گندم کی پیداوار اوسط تقریبا پندرہ بیس من فی ایکڑ رہ جائے گی جس سے زمیندار کے اخراجات پورے نہیں ہوں گے گورنمنٹ کو چاہئے کہ کھاد ،اسپرے، ڈیزل کے ریٹ میں کمی کر دی جائے تاکہ زمیندار کا اس موجودہ صورتحال میں ہونے والا خسارہ میں کچھ حد تک کمی ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ جوہی چاولہ نے کراچی میں برقعہ پہن کر شاپنگ کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker