تازہ ترینعلاقائی

فقیروالی: تین ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار

فقیروالی(نامہ نگار) تین ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ۔موٹر سائیکل سوار فائرنگ سے شدید زخمی ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 96سکس آر کا رہائشی محمد سعید موٹر سائیکل پر سوار کپاس کی چنائی کے لئے لیبر کا انتظام کرنے قریبی گاؤں جا رھا تھا کہ نہر سکس آر پر تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے شدید زخمی حالت میں سعید کو ہارون آباد ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پشین: قوم پرستوں نے سیاست کو بدنام کردیا ہے، سینیٹر مولانا عطا الرحمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker