پاکستانتازہ ترین

فاروق نائیک وفاقی وزیر قانون مقرر، صدرحلف لیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) سینیٹر فاروق ایچ نائیک کو وفاقی وزیر قانون مقررکیا گیا ہے،صدر زرداری ان سے حلف لیں گے۔ذرائع کے مطابق نئے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک آج ہی وزارت کاحلف اٹھائیں گے جبکہ صدرآصف زرداری ان سے حلف لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ یں رد بدل کا بھی امکان اور موجودہ وزیر قانون مولا بخش چانڈیو کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی وزارت کا قلم دان دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button