پاکستانتازہ ترین

اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرارداد آئے گی، فاروق ستار

اسلام آباد﴿بیورو چیف﴾ ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم ، صوبہ ہزارہ کے قیام کے حامی ہیں اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفت گو میں فاروق ستار نے کہاکہ جنوبی پنجاب سے متعلق قرارداد کی قومی اسمبلی سے منظوری خوش آئند ہے، اب ہزارہ صوبے کے قیام کیلئے بھی قرارداد کو اسمبلی میں لایا جائے گا اور بہت جلد ہزارہ صوبے کے قیام سے متعلق قرارداد بھی اسمبلی سے منظور ہوگی ، انہوں نے کہاکہ صدر اور وزیراعظم بھی ہزارہ صوبے کے قیام کے حق میں ہیں ،نئے صوبوں کے قیام سے متعلق ایم کیوایم کا بل اسٹیڈنگ کمیٹی میں موجود ہے .

یہ بھی پڑھیں  پی آئی اے ملک کی شناخت، نجکاری تباہ کاری ہے : فاروق ستار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker