پاکستانتازہ ترین

گیلانی نااہل نہیں ہوئے وہ اب بھی وزیراعظم ہیں‘ فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد﴿بیورو رپورٹ﴾ وفاقی وزیر قانون و انصاف فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی نااہل نہیں ہوئے ہیں وہ اب بھی وزیراعظم ہیں ان کی اہلی اور نااہلی کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی نے کرنا ہے ان پر فرد جرم لگی  اور  ان کو سزا  اور دی گئی ہے ۔ جمعرا ت کے روز پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات  چیت کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ وزیراعظم پر جو بھی الزامات لگائے کئے ہیں وہ سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔ تمام الزامات سول نہیں بلکہ سیاسی ہیں لیکن ان کو سزا اور دی گئی ہے ۔ فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہر حال میں ہی وزیراعظم رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:وارڈنمبر10والٹن کینٹ کا واحدواٹرفلٹریشن پلانٹ چارروزسے بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker