وفاقی وزیر(مانیٹرینگ سیل) قانون فاروق ایچ نائیک نے جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آئندہ ہونے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائک نے مولانا فضل الرحمن سے صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر ملاقات کی ہے ۔
You must be logged in to post a comment.