پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق تشکیل دیا گیا،فاروق ایچ نائک

farooqوفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک(مانیٹرینگ سیل) نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق تشکیل دیا گیا ۔۔اسے تحلیل نہیں کیا جاسکتا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر قانون کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو نہیں ہٹایا جا سکتا ۔۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات کا اعلان صدر کی صوابدید پر ہے ۔ وزیر اعظم کی ایڈوائیس پر صدر اسمبلیاں تحلیل کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔نمک خوا ر ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker