پاکستانتازہ ترین

کامران فیصل کی کلائی ،کندھے ،پشت اور سینے پر تشدد کے واضح نشانات تھے

fasial kamranمیاں چنوں (نامہ نگار) مبینہ طور پر خود کشی کر نے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کامران فیصل کے ماموں اقبال ،کزن طلعت ،سعد ،حمزہ ،اور مینب نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم نے کامران فیصل کو غسل دیا ہم نے واضح طور پر دیکھا کہ کامران فیصل کی کلائی ،کندھے ،پشت اور سینے پر تشدد کے واضح نشانات تھے ہمارے کزن نے ہرگز خودکشی نہیں کی بلکہ اس کو قتل کیا گیا قتل کی وجہ واضح ہے کہ وہ رینٹل پاور جیسے میگا کرپشن سکینڈل کی انکوایری کر رہا تھا آ ئندہ سماعت 22جنوری کو چیف جسٹس نے ان کو پرسنل طور پر طلب کیا تھا کامران فیصل کی انکوائری پر ہی وزیر اعظم سمیت 16افراد کی گرفتاری کا حکم چیف جسٹس آف پاکستان تھا بڑے لوگوں میں بڑی گیم کی ہے اور ہمارا بھائی ہم سے جدا ہو گیا چیف جسٹس اس وقوعہ کا بھی سو موٹو نوٹس لیں اور ہمیں انصاف فراہم کریں ۔

یہ بھی پڑھیں  کرونا کا خطرہ: اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker