اسلام آباد(پاک نیوز)مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپس آنے کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی ہے۔فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتایا تھا کہ پارٹی کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز 29 جنوری کو لندن سے لاہور پہنچیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ خاندان کے چند افراد کے علاوہ پارٹی کے کچھ کارکن بھی پاکستان آئیں گے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
قصور کے الیکشن 2024پر ایک نظرفروری 15, 2024