پاکستان

فیصل آباد، اسلحہ سے بھری گاڑی برآمد ،کالعدم تنظیم کے دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد(ڈیسک رپورٹر) انٹی نار کوٹکس فورس نے اسلحہ سے بھری گاڑی برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔انٹی نار کوٹکس فورس (اے این ایف ) پنجاب کے جوائنٹ ڈاریکٹر لیفٹیننٹ کرنل محمد امجد نے بتایا کہ ملزمان اسلحے سے بھری گاڑی پشاور سے فیصل آباد لائے تھے تاہم انٹی نا کوٹکس پولیس نے ڈپٹی والا انٹر چینج کے قریب کاروائی کی ۔گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!