پاکستانتازہ ترین

خیبر ایجنسی: باڑہ،دھماکے سے تین سیکیورٹی اہلکار زخمی

پشاور(مانیٹرنگ سیل) خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ذرائع نے اسی حوالے سے بتایا کہ اکاخیل کے علاقے خرمنگ میں سیکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنا کر سڑک پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا۔جس کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ پشاورمنتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  منشیات کا زہرہماری نوجوان نسل کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔"ماڈا"

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker