شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / فناشل ایکشن فورس FATF کا اجلاس ختم پاکستان کا نام شامل نہیں

فناشل ایکشن فورس FATF کا اجلاس ختم پاکستان کا نام شامل نہیں

پیرس : ایف اے ایف ٹی کی جانب سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈالے جانے کی خبروں نے صبح سے ہی ملک میں کھلبلی مچا رکھی ہے تاہم اب ایف اے ٹی ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے بعد اصل حقیقت سامنے آگئی ہے اور تمام خبریں غلط ثابت ہو گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ، کمیونیکیشن منیجر ایف اے ٹی ایف الیگزینڈر ڈانیالے نے کہاہے کہ پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف میں شامل نہیں کیا گیاہے ، ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل کرنے کی خبروں کا ذمہ دار نہیں ہے

Paris: Pakistan’s name to be dropped in the list of fafs has been shattered in the country since FIFT, but the FFF has issued an announcement after which the fact has come true and All the news has been wrong. According to details, the statement issued by FAF has been released, communications manager FAT Alexander Alexander said that Pakistan’s name has not been included in FAF, FATF’s name is in Graylist. The news to add is not responsible

 

error: Content is Protected!!